اہلیت اور تجربہ: ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ پی ایچ ڈی / ایف سی پی ایس / ایس ایم ایس / ایم ڈی یا اس کے مساوی قابلیت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں کم سے کم 10 سال کے درس / انتظامی تجربہ کے ساتھ پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ ہے۔ یا ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ ایم فل / ایم پی ایچ پی ایم سی / ایچ ای سی سے تسلیم شدہ اور میڈیکل کالج / یونیورسٹی میں 12 سال کا تجربہ۔ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں تدریسی / انتظامی تجربہ کے ساتھ ایم بی اے (ایچ آر یا ایڈمن) کی اضافی قابلیت رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ یا پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ اسپتال میں 17 سال کا انتظامی تجربہ رکھنے والے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس۔ یا پی ایچ ڈی / ایم فل یا ایچ ای سی سے تسلیم شدہ کسی بھی سرکاری / نجی شعبہ یونیورسٹی میں بطور رجسٹرار / ایڈیشنل رجسٹرار ( BS-20 / BS-19 ) کے طور پر کسی بھی مضمون میں مسابقتی قابلیت۔ نوٹ:-یہ پوسٹ مکمل طور پر غیر مشق ہے۔ ڈگری لیول : ...
اگر آج ا مریکی الیکشن کو دیکھا جائے تو حالات پاکستان جیسے ہی نظرآتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس دائر کرنے کا اعلان کیاہے۔ امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے الزاماتک کو رد کر دیا۔ پنسیلوینیا اور مشی گن میں دونوں پارٹیوں کے حامیوں نے احتجاج کیا ہے۔نیویارک میں احتجاج کرنے والے۶50 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا مشی گن کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلہ آج (جمعے کو) جاری کیا جانے کا امکان ہے، مشی گن میں ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق بائیڈن کو برتری حاصل ہے۔ جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قانونی ووٹوں کی گنتی کی جائےتو میں تاریخی کامیابی حاصل کر چکا ہوں، ڈیموکریٹس اگر الیکشن چوری نہ کرتے توجیت میری ہی ہوتی۔ آج صدرٹرمپ نےبھی الزام لگایاہے کہ الیکشن میں ملی بھگت سےدھاندلی کی گئی، مجھے دھوکہ دہی کے ذریعے الیکشن سے باہر کیا جا رہا ہے،جبکہ ہمارا مقصد ملک کی خدمت اور سالمیت کو قائم کرنا ہے۔ آج امریکاجیسے ترقی یافتہ ملک می...
Comments
Post a Comment
Please do not link any spam in the comment box