Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2021

Featured Post

Registrar Administration Fatima Jinnah Medical University

اہلیت اور تجربہ: ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ پی ایچ ڈی / ایف سی پی ایس / ایس ایم ایس / ایم ڈی یا اس کے مساوی قابلیت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں کم سے کم 10 سال کے درس / انتظامی تجربہ کے ساتھ پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ ہے۔ یا ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ ایم فل / ایم پی ایچ پی ایم سی / ایچ ای سی سے تسلیم شدہ اور میڈیکل کالج / یونیورسٹی میں 12 سال کا تجربہ۔ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں تدریسی / انتظامی تجربہ کے ساتھ ایم بی اے (ایچ آر یا ایڈمن) کی اضافی قابلیت رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ یا پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ اسپتال میں 17 سال کا انتظامی تجربہ رکھنے والے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس۔ یا پی ایچ ڈی / ایم فل یا ایچ ای سی سے تسلیم شدہ کسی بھی سرکاری / نجی شعبہ یونیورسٹی میں بطور رجسٹرار / ایڈیشنل رجسٹرار ( BS-20 / BS-19 ) کے طور پر کسی بھی مضمون میں مسابقتی قابلیت۔ نوٹ:-یہ پوسٹ مکمل طور پر غیر مشق ہے۔   ڈگری لیول : ...

The Holy Prophet (P.B.U.H)

 ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گے یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپ کی امت کے گنہگاروں کو ڈالیں گے ج...