Skip to main content

Featured Post

Registrar Administration Fatima Jinnah Medical University

اہلیت اور تجربہ: ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ پی ایچ ڈی / ایف سی پی ایس / ایس ایم ایس / ایم ڈی یا اس کے مساوی قابلیت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں کم سے کم 10 سال کے درس / انتظامی تجربہ کے ساتھ پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ ہے۔ یا ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے ساتھ ایم فل / ایم پی ایچ پی ایم سی / ایچ ای سی سے تسلیم شدہ اور میڈیکل کالج / یونیورسٹی میں 12 سال کا تجربہ۔ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ ہسپتال میں تدریسی / انتظامی تجربہ کے ساتھ ایم بی اے (ایچ آر یا ایڈمن) کی اضافی قابلیت رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ یا پی ایم سی / ایچ ای سی کے ذریعہ تسلیم شدہ میڈیکل کالج / یونیورسٹی / ٹیچنگ اسپتال میں 17 سال کا انتظامی تجربہ رکھنے والے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس۔ یا پی ایچ ڈی / ایم فل یا ایچ ای سی سے تسلیم شدہ کسی بھی سرکاری / نجی شعبہ یونیورسٹی میں بطور رجسٹرار / ایڈیشنل رجسٹرار ( BS-20 / BS-19 ) کے طور پر کسی بھی مضمون میں مسابقتی قابلیت۔ نوٹ:-یہ پوسٹ مکمل طور پر غیر مشق ہے۔   ڈگری لیول : ...

Pakora Chat Recipe

 دہی پکوڑا چاٹ

درکار اجزاء:

دہی۔ ایک کلو 

بیسن۔ ایک پاؤ 

لہسن۔ چھ جوئے 

پیاز۔ ایک عدد 

ہری مرچ ۔چھ عدد 

پسی ہوئی لال مرچ۔ حسب ذائقہ 

ادرک۔ چھوٹا ٹکڑا 

نمک۔ حسب ذائقہ 

میٹھا سوڈا۔ ایک چمچ 

سیاہ زیرہ ۔حسب ضرورت 

گھی ۔حسب ذائقہ 

ترکیب

 پہلے بیسن میں لہسن، پیاز، ادرک اور ہری مرچ پیس کر ملا لیں اور پھر اس میں سوڈا نمک اور پسی ہوئی لال مرچ ڈال لیں۔

 اسے آدھا گھنٹہ بھیگوئے رکھیں اور اس کے بعد کڑاہی میں تیل کڑاکڑائیں۔ آنچ ہلکی رکھ کر پکوڑے تل لیں ۔

 بادامی رنگ ہونے پر انہیں نمک ملے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں۔ دہی میں تھوڑا سا پانی ملا کر اسے خوب پھینٹ لیں اور پھر نمک،مرچ اور سیاہ زیرہ ڈال دیں۔

 اب پکوڑے نچوڑ کر اس میں ڈالتے جائیں، چند منٹ تک بھیگا رہنے دیں۔ لیجیے نہایت مزیداردہی کی مسالہ دا رپکوڑا چاٹ تیار ہے



Comments

Popular posts from this blog

Who Was Ertugrul Ghazi

Who was Ertugrul in Othman Empire? A Turkish drama called Ertugrul Ghazi is being aired in Urdu on Pakistan Television. But before the released in Urdu, the drama is so popular in Pakistan and Prime Minister Imran Khan is considered among its fans and who praised the 'Islamic civilization shown in this. According to Ottoman tradition, Ertugrul was the father of Uthman, the founder of the Ottoman Empire. In addition, there is a lack of factual information about them. The beginnings of this family and empire, which ruled over a large part of the world for many centuries, are lost in the mists of history.   In addition to the Ottoman traditions, the history mention two concrete signs of the period (a coin and an inscription by the Byzantine Empire) and   dream of 'Uthman. What is certain is that 'Uthman belongs to a nomadic tribe living in Anatolia, Turkey, and his government was one of the smallest in Anatolia, with little difference in power. The question a...